Scholarship

الحمراءقرآن اکیڈمی فیصل آباد کے زیراہتمام ایم فل٬پی ایچ ڈی اور سی۔ایس۔ایس سکالرشپ برائے 2024ء کے لیے شرائط درج ذیل ہیں۔

 اردو رسم الخط کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔

 سے منظور شدہ کسی بھی ادارے سے چھ ماہ کا عربی اور انگلش  لینگوئج کورس  کے سرٹیفیکیٹ  کا ہونالازمی ہے۔HEC

آئندہ سکالرشپ میں ٪80 سے زائد نمبر لینا لازمی ہوگا۔